امریتادھارے | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | رامیا امتابھ بچن |
فلم ساز | ناگاتھیہالی چندرشیکھر |
زبان | کنڑ زبان |
ملک | بھارت |
تاریخ نمائش | 2005 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0889168 | |
درستی - ترمیم |
امریتادھارے (انگریزی: Amrithadhare) یا امروتھا ورشم (انگریزی: Amrutha Varsham) 2005ء کی کنڑ زبان کی فلم ہے جس کی ہدایت کاری اور شریک پروڈیوس ناگاتھیہالی چندرشیکھر نے کی ہے اور اسے اداکار رمیش اراوِند اور چندر شیکھر نے لکھا ہے۔ یہ فلم 7 اکتوبر 2005ء کو ریلیز ہوئی تھی جس میں دھیان اور رامیا نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ موسیقی منو مورتی نے ترتیب دی تھی۔ اس فلم میں بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے بطور مہمان کردار ادا کیا ہے۔ [1] یہ فلم پچیس ہفتے تک چلی، اس طرح ایک سلور جوبلی فلم بن گئی۔ [2][3]