امریکی فوجی کش عملہ، افغانستان

امریکی فوجیوں کی ایک جماعت جو 2010ء میں افغانستان میں نہتے افراد کو قتل کر کے خوش ہوتے، رامروڈ کش جماعت کے نام سے بدنام ہوئی۔ ان فوجیوں کا تعلق تیسری پلاٹون، براوو کمپنی، دوسرا برگیڈ، دوسری انفنٹری ڈویژن سے تھا اور یہ رامراڈ اڈے پر تعینات تھی۔ اس کے کچھ ارکان کو سزا ہوئی جبکہ کچھ کو صرف تنبیہ کا خط لکھا گیا۔[1][2]

  1. "SPIEGEL TV's 'Kill Team' Documentary"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-07
  2. "Report Reveals Discipline Breakdown in Kill Team Brigade"۔ سپائیگل۔ 4 اپریل 2011ء۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-07