اموی معماری (Umayyad architecture) بنیادی طور پر شام اور فلسطین کی سرزمین پرخلافت امویہ کے تحت 661ء اور 750ء کے درمیان ہونے والی معماری ہے۔