دانشگاہ انجینئری، پونے (انگریزی: College of Engineering, Pune؛ مخفف: سی او ای پی) یہ بھارت کے پونے شہر میں واقع ایک انجینئری کالج ہے۔ اِسے سن 1854 میں قائم کیا گیا تھا۔ انجینئری کالج، گِنڈی (1749) اور بھارتیئ پرودئوگکی سنستھان، روڑکی (1847) کے بعد، یہ بھارت اور ایشیا کا تیسرا سب سے پُرانا انجینئری کالج ہے۔ یہاں کے طالب علموں کو غیر رسمی طریقے سے سی او ای پی ین (COEPian) کہا جاتا ہے۔ یہاں کا مشہور نظامِ تعلیم سن 1950 تک "پونہ ماڈل" کے نام سے جانا جانے لگیا تھا۔