اندرجیت سنگھ بندرا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
23 ویں بی سی سی آئی کے صدر | |||||||
مدت منصب 1993 – 1996 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
شہریت | بھارت | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی | ||||||
کھیل | کرکٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
اندرجیت سنگھ بندرا ، جسے آئی ایس بندرا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک کرکٹ منتظم ہیں جو 1993ء سے 1996ء تک بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) کے صدر رہے۔[1]
وہ انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کے ایک سابق افسرہیں اور ان کا1975ء سے کرکٹ انتظامیہ کے ساتھ چار دہائیوں سے زیادہ طویل تعلق رہا ہے۔
وہ تقریباً تین دہائیوں تک پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (پی سی اے) کے صدر رہے۔ وہ 1980ء کی دہائی میں بھارت کے صدر گیانی ذیل سنگھ کے اسپیشل سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہوئے۔[2]