قسم | عوامی |
---|---|
قیام | 1989[1] |
مقام | کراچی، ، پاکستان |
وابستگیاں | پاکستان انجینئرنگ کونسل، این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی (پاکستان)[2] |
ویب سائٹ | iiee |
انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل الیکٹرانکس انجینئرنگ (آئی آئی ای ای) ایک عوامی کالج ہے جو کراچی ، سندھ ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا اور واحد ادارہ ہے اور جنوبی ایشیا کا دوسرا ادارہ ہے جو صنعتی الیکٹرانکس انجینئرنگ میں بیچلر کی ڈگری پیش کرتا ہے۔