انوار الحق حقانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
والد | عبد الحق | ||||||
بہن/بھائی | مولانا سمیع الحق ، اظہار الحق |
||||||
مناصب | |||||||
نائب صدر (10 ) | |||||||
آغاز منصب 8 اپریل 2009 |
|||||||
در | وفاق المدارس پاکستان | ||||||
| |||||||
چانسلر | |||||||
آغاز منصب 2018 |
|||||||
در | دار العلوم حقانیہ | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عالم | ||||||
درستی - ترمیم |
مولانا انوار الحق حقانی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہیں جو وفاق المدارس کے مرکزی نائب صدر ہیں۔ وہ اس وقت اپنے بھائی مولانا سمیع الحق کی شہادت کے بعد نومبر 2018ء سے دار العلوم حقانیہ کے چانسلر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ عبدالرزاق اسکندر کی وفات کے بعد 8 اپریل 2009ء سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نائب صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1][2] وہ مولانا عبد الحق اکوڑوی کے بیٹے ہیں اور مولانا سمیع الحق شہید اور مولانا اظہار الحق حقانی(مرحوم) کے بھائی ہیں۔ ان کے بڑے بیٹے سلمان الحق صاحب بھی دار العلوم حقانیہ میں تدریس کے خدمات سر انجام دے رہے ہیں