ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | رام نگر، اتراکھنڈ، بھارت | 17 اکتوبر 1999
بلے بازی | بایاں ہاتھ |
حیثیت | وکٹ کیپر، بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2017–تاحال | دہلی |
2021 | راجستھان رائلز |
2022–تاحال | رائل چیلنجرز بنگلور |
ماخذ: کرک انفو، 28 مارچ 2022 |
انوج راوت ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ڈومیسٹک کرکٹ میں دہلی اور انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرتے ہیں۔[1]