انور جمال (فلم ساز)

انور جمال (پیدائش: 15 اگست 1961) ایک ہندوستانی دستاویزی فلم ساز ہے، جو نئی دہلی میں سکونت پزیرہیں۔ ۔ انہیں متعدد مواقع پر نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا اور انھوں نے سماجی، سیاسی اور ثقافتی موضوعات پر تنقیدی طور پر سراہی جانے والی فیچر، مختصر اور دستاویزی فلمیں بنائیں۔ انھوں نے نیشنل فلم ایوارڈ جیوری سمیت کئی بین الاقوامی فلمی میلوں میں جیوری کی حیثیت سے خدمات انجام دیں ہیں۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Basu Chatterjee, Bhim Sen to chair juries"۔ Sify.com Movies, UNI۔ 28 July 2004۔ 20 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ