انور عزیز چودھری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1931ء |
تاریخ وفات | 22 نومبر 2020ء (88–89 سال) |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | تیراک ، سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
کھیل | پیراکی |
درستی - ترمیم ![]() |
انور عزیز چودھری (6 نومبر 1930 – 22 نومبر 2020) ایک پاکستانی سیاست دان اور تیراک تھے۔[1] انھوں نے 1948 کے سمر اولمپکس میں تین مقابلوں میں حصہ لیا۔[2] وہ رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر رہے۔ وہ پنجاب کے وزیر داخلہ تھے۔[3] ان کے بیٹے پاکستانی سیاست دان دانیال عزیز ہیں۔ 1990 میں انھوں نے وفاقی وزیر ریلوے اور قانون کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ وفاقی وزیر دفاع بھی رہے۔[3]
چودھری صاحب کا انتقال 22 نومبر 2020 کو 90 سال کی عمر میں ہوا۔[4]
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)