فائل:Cricket Indonesia logo.png | ||||||||||
ایسوسی ایشن | انڈونیشین کرکٹ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||||||||
کپتان | کدیک گامانتیکا | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017) ملحق رکن (2001) | |||||||||
آئی سی سی جزو | مشرقی ایشیا - بحر الکاہل | |||||||||
| ||||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | بمقابلہ ![]() | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | v ![]() | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | v ![]() | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 1 جنوری 2023ء کو کی گئی تھی |
انڈونیشیا کی قومی کرکٹ ٹیم مردوں کی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں ملک انڈونیشیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ انڈونیشیا میں کرکٹ پر کرکٹ انڈونیشیا (سابقہ انڈونیشیا کرکٹ فاؤنڈیشن) کے زیر انتظام ہے۔ کرکٹ انڈونیشیا 2001ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن بنا [5] اور 2017ء میں ایسوسی ایٹ ممبر بنا۔