میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | Singapore |
جغرافیائی متناسق نظام | 1°19′04″N 103°51′12″E / 1.3179°N 103.8532°E |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹی20 | 22 July 2019: سنگاپور بمقابلہ قطر |
آخری ٹی20 | 3 July 2022: سنگاپور بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
پہلا خواتین ٹی20 | 18 April 2019: سنگاپور بمقابلہ میانمار |
آخری خواتین ٹی20 | 8 July 2022: سنگاپور بمقابلہ ملائیشیا |
بمطابق 8 July 2022 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/singapore/content/ground/419210.html Cricinfo |
انڈین ایسوسی ایشن گراؤنڈ سنگاپور کا ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اس نے 2009ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن سکس اور 2012ء کے آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹس [1] [2] اور 2018ء انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے کوالیفکیشن میچز کی میزبانی کی ہے۔ [3] اس نے جولائی 2019ء میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز میں میچوں کی میزبانی کی [4]