انیرودھا سری کانت

انیرودھا سری کانت
ذاتی معلومات
مکمل نامانیرودھا سری کانت
پیدائش (1987-04-14) 14 اپریل 1987 (عمر 37 برس)
مدراس، انڈیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتکرشناماچاری سری کانت (والد)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004–2019تامل ناڈو
2008–2013چنائی سپر کنگز (اسکواڈ نمبر. 77)
2014سن رائزرز حیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 23 66 71
رنز بنائے 1,031 2,063 1,257
بیٹنگ اوسط 29.45 33.81 26.18
سنچریاں/ففٹیاں 1/7 2/13 0/7
ٹاپ اسکور 113 134 77
گیندیں کرائیں 78 19
وکٹیں 3 0
بولنگ اوسط 20.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/6
کیچ/سٹمپ 18/- 18/– 28/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 دسمبر 2020

انیرودھا سری کانت (پیدائش: 14 اپریل 1987ء) سابق بھارتی پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ مدراس میں پیدا ہوا تھا۔ ان کے والد کرس سریکانت بھی ایک کرکٹ کھلاڑی رہے ہیں۔ وہ انڈین پریمیئر لیگ میں چنئی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کے لیے کھیل چکے ہیں۔اس کی شادی ایک ماڈل آرتھی وینکٹیش سے ہوئی تھی۔انھوں نے انڈین پریمیئر لیگ میں 2008ء اور 2013ء کے درمیان چنئی سپر کنگز کے لیے کھیلا تھا۔ دکن چارجرز کے خلاف 2010ء کے سیمی فائنل میں، اس نے 15 گیندوں پر 2چھکے اور ایک چوکا مار کر 24 رنز بنائے۔ 2012ء کے سیزن میں اس نے راجستھان رائلز کے خلاف کم سکورنگ میچ میں 6گیندوں پر 18 رنز بنائے۔

حوالہ جات

[ترمیم]