اوستیکان ((آرمینیائی: ոստիկան)) ابتدائی خلافت کے گورنر کا لقب ہوتا تھا۔ اوستیکان آرمینیا اور آرمینیا عظیم کو حکمران ہوا کرتا تھا۔
ابتدائی دور میں عثمان بن عفان (644-656) اور علی بن طالب (656-662) اور ابتدائی اموی دور میں گورنر نامزد ہوئے:
[[]]