اوول انونسیبلز

اوول انونسیبلز
افراد کار
کپتانسیم بلنگز
(مَردوں کی ٹیم)
ڈین وین نیکرک
(خواتین کی ٹیم)
کوچٹام موڈی
(مَردوں کی ٹیم)
جوناتھن بٹی
(خواتین کی ٹیم)>
غیر ملکی کھلاڑیاحسان اللہ
ہینرک کلاسن
سنیل نارائن
(مَردوں کی ٹیم)
سوزی بیٹس
ماریزان کپ
ڈین وین نیکرک
(خواتین کی ٹیم)
معلومات ٹیم
رنگ   
تاسیس2019
دی اوول
گنجائش25,500
تاریخ
دی ہنڈریڈ ٹائٹل جیتے2
(خواتین کی ٹیم)
دی ہنڈریڈ میچز جیتے20
(خواتین کی ٹیم: 12)
(مَردوں کی ٹیم: 8)
باضابطہ ویب سائٹ:اوول انونسیبلز

اوول انونسیبلز جنوبی لندن میں واقع ایک فرنچائز 100 گیندوں کی کرکٹ ٹیم ہے۔ ٹیم نئے قائم ہونے والے دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں تاریخی کاؤنٹیوں (سرے اور کینٹ) کی نمائندگی کرتی ہے[1] یہ ٹورنامنٹ انگلش اور ویلش کرکٹ سیزن 2021ء کے دوران پہلی بار ہوا تھا۔ مَردوں اور خواتین دونوں کی ٹیمیں دی اوول میں اپنے ہوم میچز کھیلتی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "دی ہنڈریڈ: ٹیم بہ ٹیم گائیڈز، کوچ کی تفصیلات اور مقامات"۔ سپورٹنگ لائف۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-04

بیرونی روابط

[ترمیم]