اوٹنیل بارٹ مین

اوٹنیل بارٹ مین
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-03-18) 18 مارچ 1993 (عمر 31 برس)
اوڈٹشورن, جنوبی افریقہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 8 جنوری 2021ء

اوٹنیل بارٹ مین (پیدائش: 18 مارچ 1993ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 22 جنوری 2015ء کو 2014-15 سن فویل 3- روزہ کپ میں جنوبی مغربی اضلاع کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا ۔[2] ستمبر 2018ء میں اسے 2018ء افریقہ ٹی20 کپ کے لیے ناردرن کیپ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] ستمبر 2019ء میں اسے 2019-20 سی ایس اے صوبائی ٹی20 کپ کے لیے ناردرن کیپ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] جنوری 2021ء میں بارٹ مین کو پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا [5] تاہم اسی مہینے کے آخر میں وہ طبی وجوہات کی بنا پر دورے سے باہر ہو گئے۔ [6] اپریل 2021ء میں اسے جنوبی افریقہ میں 2021-22 کرکٹ سیزن سے پہلے، کوازولونٹال کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7]


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ottniel Baartman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2016 
  2. "Sunfoil 3-Day Cup, Pool A: North West v South Western Districts at Potchefstroom, Jan 22-24, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2016 
  3. "Northern Cape Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2018 
  4. "Northern Cape name squad for Provincial T20"۔ Cricket South Africa۔ 02 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019 
  5. "South Africa name uncapped Daryn Dupavillon and Ottneil Baarman in Pakistan Test squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2021 
  6. "Jansen replaces Baartman as South Africa fly to Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2021 
  7. "CSA reveals Division One squads for 2021/22"۔ Cricket South Africa۔ 20 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2021