صدر | انوپریا سنگھ پٹیل |
---|---|
ترجمان | Brijendra patel |
بانی | جواہر لال پٹیل |
پارلیمانی چیئرپرسن | انوپریا سنگھ پٹیل |
لوک سبھا رہنما | انوپریا سنگھ پٹیل |
تاسیس | 14 دسمبر 2016 |
صدر دفتر | Village - Atrampur Nawabganj, ضلع الہ آباد, اتر پردیش |
نظریات | Social justice نسوانیت خوش نظمی |
سیاسی حیثیت | Centre-left |
ای سی آئی حیثیت | بھارت کی سیاسی جماعتیں[1] |
اتحاد | قومی جمہوری اتحاد (بھارت) (2016 – present) |
لوک سبھا میں نشستیں | 2 / 543 / 545<div style="background-color: نیلا; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;"> |
اتر پردیش مجلس قانون ساز میں نشستیں | 9 / 403
|
اتر پردیش قانون ساز کونسل میں نشستیں | 1 / 100
|
اپنا دَل (انگریزی: Apna Dal) بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے جس کا تعلق اتر پردیش کے پوروانچل علاقہ سے ہے۔ اپنا دل کو وارانسی اور مرزاپور کے دیگر پسماندہ طبقات کا مکمل تعاون حاصل ہے۔
1995ء میں ڈاکٹر سونے لال پٹیل نے ایک سیاسی جماعت قائم کی جس کا نام اپنا دل رکھا۔ اپنا دال (سونے لال) اسی سے نکلی ہوئی ایک جماعت ہے جسے جواہر لال پٹیل نے تشکیل دیا۔ جواہر لال بھی انوپریا پٹیل کے ساتھ اپنا دل کے بانی ارکان میں سے تھے۔[3][4][5][6][7][8][9]
اپنا دل (سونے لال) نے قومی جمہوری اتحاد کے ساتھ اتحاد کیا اور اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کل 9 نشستیں حاصل کیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بنی۔ اپنا دل نے کل 851,336 ووٹ حاصل کیے۔ جمونا پرساد نے سوراں نشست 77814 ووٹ سے جیت لی۔ اپنا دل نے انڈین نیشنل کانگریس (7 نشست) سے زیادل نشستیں حاصل کیں۔[10][11][12][13]
بھارت کے عام انتخابات، 2019ء میں اپنا دل سونے لال نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ لڑنے کا فیصلہ کیا اور مرزاپور اور روبرٹس گنج سے دونوں نشستیں جیت لیں۔ پرزوپور سے انوپریا پٹیل اور روبرٹس گنج سے پکوری لال نے بازی ماری۔[14]
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher=
(معاونت) والوسيط غير المعروف |deadurl=
تم تجاهله (معاونت)