اچھرہ لاہور ، پنجاب ، پاکستان میں ایک تجارتی اور رہائشی علاقہ ہے۔ قدیم علاقہ ہونے کی وجہ سے علاقہ میں کئی قدیم عمارات دیکھی جا سکتی ہیں۔[1]
ہندوؤں کی تاریخی عمارت بھیرو کا استھان اسی علاقہ میں واقع ہے۔
اچھرہ کی قدیم آبادیوں میں محلہ سردار پورہ اور آریا سماج سٹریٹ وغیرہ شامل ہیں۔
ادارہ ہست و نیست اور لاہور شناسی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لاہور کے قدیم علاقے اچھرہ کا وزٹ کیا گیا۔جس میں مندرجہ ذیل مقامات شامل تھے،
مزار و دفتر مولانا مودودی
جامعہ فتحیہ
مزار و دفتر علامہ عنایت اللہ مشرقی
قدیم اندرون اچھرہ
مزار مولانا محمد عمر صدیقی اچھروی
مولانا حافظ فتح محمد فدوکی
شاہواں والا قبرستان
سیداں والی مسیت
محلہ سری نگر
محلہ راجپوت
گوندی ویڑہ
قدیم حویلیاں
جنج گھر
م*زار پیر غازی
اچھرہ کے مشہور مقامات میں ذیلدار روڈ، جاوید مارکیٹ، پیر غازی روڈ، بابا اعظم چوک، مقبول روڈ، چوک عاشق آباد و چاہ جموں روڈ بھی شامل ہیں۔
اچھرہ میں گورنمنٹ این ڈی اسلامیہ اسکول بھی واقع ہے۔
اچھرہ کافی مشاہیر و علما کا مسکن رہا ہے۔ چند نامی گرامی شخصیات جن کا تعلق اچھرہ سے رہا ہے ان میں مولانا سید ابو الاعلی مودودی بانی جماعت اسلامی نے اچھرہ میں کافی عرصہ گزارا۔ ان کی قبر بھی ذیلدار پارک اچھرہ میں ہی ہے۔ نیز اسلامی جمعیت طلبہ کا مرکزی دفتر بھی اچھرہ میں واقع ہے۔ ان کے علاوہ علامہ عنایت اللہ مشرقی بانی خاکسار تحریک بھی اچھرہ میں مدفون ہیں۔ اچھرہ میں کمبوہ ذات کے افراد کثرت سے آباد ہیں۔
اچھرہ کی مشہور مساجد میں جامعہ فتحیہ (جٹاں والی مسجد)، جامعہ اشرفیہ ، برکت مسجد، آرائیاں والی مسجد شامل ہیں۔
اچھرہ کی اہم عمارات میں بھنڈارہ سینٹر، اچھرہ شاپنگ سینٹر اور لطیف پلازہ شامل ہیں۔ اچھرہ بازار خواتین اور بچوں کی اشیاء کے لیے مشہور ہے۔
اندرون لاہور راوی ٹاؤن
کوٹ بیگم (یو سی 1)
Kot Mohibbu (یو سی 2)
عزیز آباد (یو سی 3)
فیصل باغ (یو سی 4)
قیصر (یو سی 5)
Dhair (یو سی 6)
شاہدره باغ (یو سی 7)
Jia Musa (یو سی 8)
قلعہ لچھمن سنگھ (یو سی 9)
Palmandi (یو سی 10)
صدیق پورہ (یو سی 11)
بنگالی باغ (یو سی 12)
صدیقیہ کالونی (یو سی 13)
Bhamman (یو سی 14)
شالامار ٹاؤن
بھگت پورہ (یو سی 15)
گجر پورہ (یو سی 16)
رحمت پورہ (یو سی 17)
بیگم پورہ (یو سی 18)
چاہ میراں (یو سی 19)
بلال باغ (یو سی 20)
مکھن پورہ (یو سی 21)
کوٹ خواجہ سعید (یو سی 22)
شاد باغ (یو سی 23)
وسن پورہ (یو سی 24)
فیض باغ (یو سی 25)
فاروق گنج (یو سی 26)
کراؤن پارک (یو سی 33)
مادھو لال حسین (یو سی 34)
محمد پورہ (یو سی 35)
باغبانپورہ (یو سی 36)
انگوری باغ (یو سی 46)
مجاہد آباد (یو سی 47)
گلبرگ ٹاؤن عزیز بھٹی ٹاؤن
ہربنس پورہ (یو سی 41)
راشد پورہ (یو سی 43)
فتح گڑھ (یو سی 44)
نبی پورہ (یو سی 45)
مغلپورہ (یو سی 48)
میاں میر (یو سی 54)
مصطفی آباد (یو سی 55)
غازی آباد (یو سی 56)
تاج باغ (یو سی 57)
تاج پورہ (یو سی 58)
الفیصل (یو سی 59)
گلدشت (یو سی 60)
Bhangali (یو سی 61)
داتا گنج بخش ٹاؤن
قصور پورہ (یو سی 67)
امین پورہ (یو سی 68)
کریم باغ (یو سی 69)
گنج کلاں (یو سی 70)
بلال گنج (یو سی 71)
انارکلی بازار (یو سی 72)
گوالمنڈی (یو سی 73)
Sare Sultan (یو سی 74)
قلعہ گجر سنگھ (یو سی 77)
ریس کورس پارک (یو سی 78)
مزنگ چونگی (یو سی 79)
جناح حال (یو سی 80: اسلام پورہ , کرشن نگر )
رضوان باغ (یو سی 81)
اسلام پورہ (یو سی 82)
چوہان باغ (یو سی 83)
ساندہ، لاہور (یو سی 85)
ساندہ خورد (یو سی 86)
شادمان (یو سی 94)
سمن آباد ٹاؤن
ابوبکر صدیق (یو سی 84)
شام نگر (یو سی 87)
گلدشت (یو سی 88)
گلشن راوی (یو سی 89)
بابو صابو (یو سی 90)
رضوان پارک (یو سی 91)
سوڈیوال (یو سی 92)
بہاولپور (یو سی 93: اسلامیہ پارک )
اچھرہ (یو سی 100)
نیا سمن آباد (یو سی 101)
شاہ جمال (یو سی 102)
پکی ٹھٹھی (یو سی 103)
کشمیر (یو سی 104)
نواں کوٹ (یو سی 105)
سمن آباد (یو سی 106)
رحمان پورہ (یو سی 107)
گلشن اقبال (یو سی 108)
سکندر (یو سی 109: مصطفی ٹاؤن، لاہور )
مسلم ٹاؤن، لاہور (یو سی 115)
اقبال ٹاؤن واہگہ ٹاؤن
دروغے والا (یو سی 42)
محمود بوٹی (یو سی 37)
سلطان محمود (یو سی 38)
ڈوگری کلاں (یو سی 51)
مسلم آباد (یو سی 39)
سلامت پورہ (یو سی 40)
Lakhodher (یو سی 49)
Bhaseen (یو سی 50: باٹاپور )
Minhala (یو سی 53)
بركى، پاکستان (یو سی 62)
حیدریہ (یو سی 65: گھرکی )
نشتر ٹاؤن لاہور کنٹونمنٹ
پاکستان میں بازار
اسلام آباد بلوچستان خیبر پختونخوا پنجاب
سندھ
مزید دیکھیے