اکرم یاری | |
---|---|
سازمان جوانان مترقی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1940ء جغوری ضلع |
وفات | 1 جنوری 1979ء (38–39 سال) کابل |
شہریت | مملکت افغانستان جمہوریہ افغانستان جمہوری جمہوریہ افغانستان |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، انقلابی ، معلم |
پیشہ ورانہ زبان | ہزارگی زبان |
نسل | ہزارہ |
درستی - ترمیم |
اکرم یاری ایک افغانستانی سیاست دان اور «سازمان جوانان مترقی» تنظیم کے بانی تھے۔[1][2]
اکرم یاری 1940 کو افغانستان کے غزنی، جاغوری میں پیدا ہوا۔ وہ افغانستان کے ہزارہ نسلی گروہوں سے تعلق رکھتے تھے۔[3]