اگرشراوس سوتی (انگریزی: Ugrashravas) (سنسکرت: उग्रश्रवस् सौती) ہندو ادب کا ایک کردار ہے، جسے مہابھارت [1] اور متعدد پرانوں کے راوی کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔