ایالت صفد-صیدا-بیروت Eyaleti Safed-Sayda-Beyrut | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1660–1864 | |||||||||||
ایالت صیدا 1795 | |||||||||||
دار الحکومت | صفد (1660) صیدا (1660-1775) عکہ (1775-1841)[1] بیروت (1841-1864) | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1660 | ||||||||||
• | 1864 | ||||||||||
| |||||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | لبنان فلسطین اسرائیل |
ایالت صیدا (Sidon Eyalet) (عثمانی ترکی زبان: ایالت صیدا; Eyālet-i Ṣaydā)[2] سلطنت عثمانیہ کے ایک ایالت تھی۔ انیسویں صدی میں ایالت کی سرحد مصر سے خلیج کسروان تک وسیع ہو گئی، بشمول فلسطین کے میدان، وادی یزرعیل اور گلیل کے پہاڑی علاقے۔
اس کے دار الحکومت کے محل وقوع کے مطابق اسے ایالت صفد، بیروت اور عکہ بھی کہا جاتا تھا۔[3]