ایرون میک سوینی

ایرون میک سوینی
فائل:Ervin McSweeney.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامایرون بروس میک سوینی
پیدائش (1957-03-08) 8 مارچ 1957 (عمر 67 برس)
ویلنگٹن, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 51)9 جنوری 1986  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ28 مارچ 1987  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 16 121 101
رنز بنائے 73 4,947 1,210
بیٹنگ اوسط 8.11 33.65 16.80
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 6/23 0/4
ٹاپ اسکور 18* 205* 69
گیندیں کرائیں - 20 -
وکٹیں - - -
بولنگ اوسط - - -
اننگز میں 5 وکٹ - - -
میچ میں 10 وکٹ n/a - -
بہترین بولنگ - - -
کیچ/سٹمپ 14/3 340/45 116/31
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 اپریل 2017

ایرون بروس میک سوینی (پیدائش: 8 مارچ 1957ء ویلنگٹن) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 1980ء کی دہائی میں رچرڈ ہیڈلی کی ٹیم میں بطور وکٹ کیپر بلے باز کے طور پر 16 ایک روزہ میچ کھیلے لیکن وہ کبھی بھی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلے۔

بین الاقوامی کیریئر

[ترمیم]

اس نے 1984-85ء میں نیوزی لینڈ کی ایک نوجوان ٹیم کے ساتھ زمبابوے کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی سینئر ٹیم کے ساتھ اس نے 1985-86ء میں آسٹریلیا اور 1986-87ء میں سری لنکا کا دورہ کیا اور شارجہ میں آسٹریلییشیا ایک روزہ سیریز 86-1985ء میں کھیلی۔

گھریلو کیریئر

[ترمیم]

میک سوینی نے سنٹرل ڈسٹرکٹس اور ویلنگٹن کے لیے 1979-80ء اور 1993-94ء کے درمیان فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ 1987-88ء میں سنٹرل ڈسٹرکٹس کے خلاف ویلنگٹن کے لیے ان کا ٹاپ سکور 205 ناٹ آؤٹ تھا، جب انھوں نے گیون لارسن کے ساتھ پانچویں وکٹ کے لیے 341 رنز جوڑے[1] انھوں نے 1982-83ء اور 1983-84 میں ویلنگٹن کی کپتانی کی اور 1988-89ء سے 1990-91ء تک۔ وہ ہاک کپ میں ہاکس بے کے لیے بھی کھیلا۔

کرکٹ کے بعد

[ترمیم]

بعد میں وہ کرکٹ ویلنگٹن کے چیف ایگزیکٹو بن گئے تاہم انھوں نے 31 اگست 2007ء کو اس عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]