ایلما کی کتاب

مورمن کی کتاب کی کتابیں

ایلما کی کتاب مورمن کی کتاب کی نویں کتاب ہے۔ اس کتاب کا مکمل عنوان ایلما کی کتاب: ایلما کا بیٹا ہے۔ یہ کتاب 63 ابواب پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب چھوٹے ایلما سے منسوب ہے، جو نیفیوں کا نبی اور پہلا قاضی تھا۔ اس کتاب میں بڑے ایلما کے بیٹے ایلما کے احوال (جو نیفی کے لوگوں پر پہلا قاضی اور کلیسیا میں اعلیٰ کاہن بھی تھا)، قضاۃ کے عہد حکومت اور لوگوں میں جنگوں و جھگڑوں کے احوال اور نیفیوں اور لامنوں میں جنگوں کے احوال کا تذکرہ ہے۔[1]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مورمن کی کتاب: ایلما کی کتاب، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء