ایم ایس نارائن

ایم ایس نارائن
(انگریزی میں: M. S. Narayana)،(تیلگو میں: ఎం. ఎస్. నారాయణ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اپریل 1951ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیڈامارو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 جنوری 2015ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات متعدد اعضا کی خرابی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار ،  فلم اداکار ،  فلم ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایم ایس نارائن (انگریزی: M. S. Narayana) (16اپریل 1947ء - 23 جنوری 2015ء) تیلگو سنیما میں ایک مشہور اور انتہائی قابل مزاحیہ اداکار تھے۔[1] 23 جنوری 2015 کو اعضا کی بیماری میں حیدرآباد میں ان کی موت ہوئی تھی۔[2]

ایم ایس نارائن ایک بہترین منجھے ہوئے مزاحیہ اداکار تھے، تقریباً 750 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھایا۔ بطور اداکار ان کی پہلی فلم پیڈارائیوڈو تھی جو 1955ء میں ریلیز ہوئی تھی۔

ایم ایس نارائن فلموں میں کام کرنے سے پہلے پروفیسر اور لکچرر تھے، فلموں میں ان کی شمولیت بطور مصنف اور قلمکار کے ہوئی تھی۔ ابتدا میں ٹھیٹر میں کام کرتے تھے اور اپنے لطیفانہ اور مزاحیہ انداز کے لیے بہت مشہور تھے۔

بعد ازاں جب فلموں میں اپنی اداکاری اور مزاحیہ انداز کو دکھایا تو "کامیڈی کنگ" (مزاحیہ بادشاہ) سے جانا جانے لگا، ان کی آخری فلم 2014 میں منم تھی۔

اس کے علاوہ انھوں نے فلموں کی ہدایتکاری بھی کی، جس کا آغاز فلم کوڈکو سے کیا۔ نیز انھوں نے تقریباً آٹھ فلموں کے لیے ڈائیلاگ بھی لکھا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Telugu actor MS Narayana died"۔ دی ٹائمز آف انڈیا 
  2. Suresh Krishnamoorthy۔ "Telugu comedian M.S. Narayana passes away"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2015