تیار کردہ | ایمیزون (کمپنی) |
---|---|
ابتدائی اشاعت | جنوری 2019[1] |
آپریٹنگ سسٹم | کراس پلیٹ فارم |
دستیاب زبانیں | انگریزی |
صنف | |
اجازت نامہ | ملکیتی سافٹ ویئر |
ویب سائٹ | aws |
ایمیزون ڈاکومینٹ ڈی بی مکمل طور پر منظم پراپرٹی نو ایس کیو ایل ڈیٹا بیس سروس ہے جو ڈاکومینٹس ڈیٹا اسٹرکجر کو سپورٹ کرتا ہی اور مونگو ڈی بی کی استعداد بڑھاتا ہے۔ ایمیزون ڈاکومینٹ ڈی بی فی الحال ایمیزون ویب سروسز کے خطوں کیلیفورنیا، اوریگون، مغربی ورجینیا اور آئرلینڈ میں دستیاب ہے۔[2]