این ایونینگ ان پیرس An Evening in Paris | |
---|---|
ہدایت کار | شکتی سامنت |
پروڈیوسر | شکتی سامنت |
تحریر | Sachin Bhowmick Ramesh Pant |
ستارے | شمی کپور شرمیلا ٹیگور |
موسیقی | شنکر جے کشن |
سنیماگرافی | V. Gopi Krishna |
ایڈیٹر | Govind Dalwadi |
تاریخ نمائش | 1967 |
دورانیہ | 168 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
باکس آفس | ₹15 million (امریکی $210,000)[1] |
این ایونینگ ان پیرس (انگریزی: An Evening in Paris) (ہندی/اردو: پیرس کی ایک شام) 1967 کی ایک ہندوستانی رومانوی تھرلر فلم ہے جسے شکتی سامنت نے بنایا اور ہدایت کاری کی۔ اس کی کہانی یہ فرانس کے دار الحکومت پیرس کے گرد گھومتی ہے۔ اس کے ستاروں میں شمی کپور، شرمیلا ٹیگور (دوہرے کردار میں) اور پران شامل ہیں۔ چست اسکرین پلے، عمدہ اداکاری، خوبصورت لوکیشنز اور بہترین میوزک ڈائریکٹر جوڑی شنکر جے کشن کی شاندار موسیقی اس فلم کو بڑی ہٹ بنایا۔
اس کی موسیقی شنکر جے کشن نے ترتیب دی تھی، جس کے بول شیلندرا اور حسرت جے پوری کے تھے۔
گانا | گلوکار |
---|---|
"این ایونینگ ان پیرس" | محمد رفیع |
"دیوانے کا نام" | محمد رفیع |
"ہوگا تم سے کل بھی" | محمد رفیع |
"اکیلے اکیلے کہاں جا رہے" | محمد رفیع |
"آسمان سے آیا فرشتہ" | محمد رفیع |
"جب سے ہم نے دل بدلے" | محمد رفیع |
"رات کے ہم سفر تھکے گھر کو چلے" | محمد رفیع، آشا بھوسلے |
"زوبی زوبی زلمبو" | آشا بھوسلے |
"لے جا لے جا لے جا میرا دل" | شاردا |