ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | اینڈریانی اینڈریانی | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 9 اپریل 1995 | ||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 1) | 12 جنوری 2019 بمقابلہ ہانگ کانگ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 8 نومبر 2022 بمقابلہ سنگاپور | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 نومبر 2022 | |||||||||||||||||||||||||||
تمغے
|
اینڈریانی اینڈریانی (پیدائش: 9 اپریل 1995ء) ایک انڈونیشی خاتون کرکٹر ہے۔ [1] وہ انڈونیشیا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کا بھی حصہ تھیں جو 2017ء کے جنوب مشرقی ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے ٹورنامنٹ میں تھائی لینڈ کی رنر اپ بن کر ابھری۔ اس نے کم اسکورنگ فائنل میں انڈونیشیا کے لیے 46 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکور کیا جہاں انڈونیشیا 110 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے صرف 86 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ [2] [3] اس نے 2016ء کے انڈونیشین نیشنل گیمز میں مغربی جاوا صوبے کی نمائندگی بھی کی اور نیشنل گیمز میں واقعی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔