اینیٹ زیلنسکاس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
IMDB پر صفحہ[1] | |
درستی - ترمیم |
اینیٹ زیلنسکاس (انگریزی: Annette Zilinskas) ایک امریکی موسیقار ہے۔ وہ دی بینگلز کی بانی رکن ہیں اور 2018ء میں پینتیس سال کی غیر حاضری کے بعد بینڈ میں واپس آئی۔ [2]