ایڈرین نیل

ایڈرین نیل
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-03-22) 22 مارچ 1994 (عمر 30 برس)
ریورزڈیل, مغربی کیپ, جنوبی افریقہ
قد6 فٹ 9 انچ (2.06 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 68)15 اگست 2019  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ایک روزہ13 اگست 2022  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
پہلا ٹی20 (کیپ 49)17 فروری 2019  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ٹی2031 اکتوبر 2019  بمقابلہ  سلطنت عمان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 7 5 12 5
رنز بنائے 22 37
بیٹنگ اوسط 22.00 18.50
100s/50s 0/0 –/– 0/0 –/–
ٹاپ اسکور 14* 14*
گیندیں کرائیں 353 120 568 120
وکٹ 12 9 20 9
بالنگ اوسط 19.91 17.11 21.25 17.11
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/32 3/21 4/7 3/21
کیچ/سٹمپ 3/– 4/– 4/– 4/–
ماخذ: Cricinfo، 13 اگست 2022ء

ایڈرین نیل (پیدائش: 22 مارچ 1994ء) ایک اسکاٹ لینڈ کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جنوری 2019ء میں، اسے عمان میں 2018-19ء عمان کواڈرینگولر سیریز کے لیے سکاٹ لینڈ کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 17 فروری 2019ء کو اسکاٹ لینڈ کے لیے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو عمان کے خلاف کیا [3] انھوں نے تین وکٹیں حاصل کیں اور میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ [4] اس نے 2018–19ء عمان چار ملکی سیریز کے بعد 19 فروری 2019ء کو عمان کے خلاف اسکاٹ لینڈ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Adrian Neill"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-17
  2. "Scotland call up uncapped Adrian Neill, Chris Greaves for Oman tour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-11
  3. "3rd Match, Oman Quadrangular T20I Series at Al Amarat, Feb 15 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-17
  4. "Quadrangular Series: Scotland win Twenty20 tournament in Oman"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-17
  5. "1st Match, Scotland tour of Oman at Al Amarat, Feb 19 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-19