بالتادجی (انگریزی: Baltadji) یا بالتاجی (انگریزی: baltacı) کور سلطنت عثمانیہ میں پندرہویں صدی سے انیسویں صدی کے اوائل تک محل کے محافظوں کا ایک طبقہ تھا۔