بزنس ریکارڈر

بزنس ریکارڈر، کراچی سے شائع ہونے والا پاکستان کا پہلا صنعتی و تجارتی روزنامہ ہے۔ اس گروپ کے تحت ٹی۔ وی۔ چینل "آج" بھی چل رہا ہے۔

مزید

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روبط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔