بشارت پیر (پیدائش 1977) ایک ہندوستانیکشمیری امریکی [a] صحافی، اسکرپٹ رائٹر اور مصنف ہیں۔ علی گڑھ اور دہلی میں اعلی تعلیم کے لیے منتقل ہونے سے پہلے پیر نے اپنے ابتدائی ایام وادی کشمیر میں بتائے۔ 2006 میں وہ امریکا کے نیو یارک سٹی چلے گئے، جہاں وہ نیو یارک ٹائمز کے مدیر برائے افکار وخیالات ہیں۔