بعد از مرگ شادی

بعد از مرگ شادی (انگریزی: Posthumous marriage یا necrogamy یا Post death marriage) ایک ایسی شادی کو کہتے ہیں جس میں شادی کر رہے زوجین میں سے ایک شخص انتقال کر چکا ہے۔ یہ شادی فرانس کے قوانین کی رو سے درست ہے۔ اسی شادی کی کچھ قسمیں سودان اور چین میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد بہ طور خاص فرانس میں ہر سال اس طرح کی شادی کے لیے سیکڑوں درخواستیں دی گئی ہیں، جن میں سے کئی قبول بھی ہوئی ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Hearse and Carriage? from FrenchEntrée.com"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-07