بلال اسد | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 17 نومبر 1978ء (47 سال) جھنگ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
بلال اسد (پیدائش: 17 نومبر 1978ء، جھنگ میں) ایک پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انہوں نے 1995ء اور 2006ء کے درمیان مختلف ٹیموں کے لیے 121 فرسٹ کلاس 75 لسٹ اے اور 9 ٹوئنٹی 20 میچ کھیلے۔[1] انہوں نے سنگاپور کی قومی کرکٹ ٹیم اور ملائیشیا کی قومی کرکٹ کی کوچنگ بھی کی ہے۔ [2]