بلو مینتھل انعام

وضاحت ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل نوجوان سائنس دان کو
تاریخ1993ء
ملکامریکا
میزبانامریکی ریاضیاتی سوسائٹی
ویب سائٹwww.ams.org/profession/prizes-awards/ams-supported/blumenthal-award

بلو مینتھل انعام 1993ء میں امریکی ریاضیاتی سوسائٹی نے لیونارڈ بلو مینتھل اور ایلانور بی۔ بلو مینتھل کی یاد میں ایجاد کیا تھا۔ انعام اُن شخصیات کو انفرادی طور پر پیش کیا جاتا تھا جس نے خالص ریاضی کے شعبے میں تحقیق میں سب سے زیادہ اہم کردار ادا کیا ہو اور جو اس میدان میں ممتاز تحقیق رکھتا ہو۔ اِسے ہر چار سال بعد مستحق ریاضی دان کو نوازا جاتا تھا۔ جو ادارہ اس انعام کی حمایت کر رہا تھا اس ادارے نے امداد بند کردی تھی اور اس طرح، ایوارڈ اب نہیں بنایا جا رہا ہے۔

انعام یافتہ شخصیات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]