بنو طے | |
---|---|
بنو قحطان | |
مقام | 2nd century CE–10th century: امارت جبل شمر اور Syrian Desert 10th century–16th century: Jabal Tayy, Syrian Desert, Jibal al-Sharat، شرق اردن (خطہ)، تدمر، Upper Mesopotamia, Northern حجاز، نجد |
آباو اجداد | Julhumah ibn 'Udad |
شاخیں |
|
مذہب | عربی علم الاساطیر (pre-630) عقیدہ وحدت فطرت (pre-638) اسلام (post 630) |
یمن کے عربوں کاایک قبیلہ۔ حاتم طائی اسی قبیلے کا سردار تھا۔ فتح مکہ کے بعد جنگ حنین میں اس قبیلے کے لوگ بھی مسلمانوں کے خلاف نکلے تھے۔ شکست کے بعد ان کے کئی سردار گرفتار ہو کر حضور ﷺ کے سامنے پیش ہوئے۔ ان میں حاتم طائی کا بیٹا عدی اور بیٹی بھی شامل تھے۔ حضور نے حاتم کی سخاوت کے پیش نظر ان سے بہت اچھا سلوک کیا۔ 9 ہجری میں اس قبیلے نے اسلام قبول کر لیا۔