بنو ڈھلوں | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اگست 1975ء (49 سال) دھوری |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پنجابی یونیورسٹی |
پیشہ | مزاحیہ اداکار ، اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بریندر سنگھ ڈھلوں (جنم 29 اگست 1975ء)، المعروف بِنو ڈِھلوں ایک بھارتی اداکار ہے جس کا تعلق دھوری، پنجاب سے ہے۔ وہ پنجابی سنیما میں اپنے کامک کردار نبھانے کے لیے جانا جاتا ہے۔
اس کا جنم دھوری، سنگرور، پنجاب کے ایک جٹ سکھ خاندان میں ہوا تھا۔