بنک فراڈ

مَصرِف دھوکا سے مراد کسی مالیاتی ادارے کی ملکیت پیسہ، املاک یا اثاثے دھوکا دہی سے حاصل کرنا یا پھر جمع کرانے والوں کے پیسے اپنے آپ کو مصرف کا نمائندہ ظاہر کر کے ہتھیانا ہے۔