بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ Bosniak Institute | |
---|---|
سنہ تاسیس | 2001 |
محلِ وقوع | سرائیوو, بوسنیا و ہرزیگووینا |
متناسقات | 43°51′36″N 18°25′32″E / 43.8601°N 18.4256°E |
ڈائریکٹر | Amina Rizvanbegovic Djuvic |
ویب سائٹ | www |
بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ (انگریزی: Bosniak Institute; (بوسنیائی: Bošnjački institut) تلفظ: بوشنیاچکی انسٹی ٹیوٹ) سرائیوو میں بوشنیاک (بوسنیائی مسلم) ثقافتی مرکز ہے۔ اس کے بانی سابق بوسنیائی نائب صدر عادل ذوالفقار پاشیچ ہیں۔ اس ادارے میں سولہویں صدی کا ایک ترکی حمام، ایک کتب خانہ اور مرکز فنون شامل ہے۔[1][2]
ویکی ذخائر پر بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پیش نظر صفحہ بوسنیا و ہرزیگووینا سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |