بولینڈ پارک

بولینڈ پارک
Boland Park
میدان کی معلومات
مقامپارل، جنوبی افریقا
جغرافیائی متناسق نظام33°44′28.61″S 18°59′53.69″E / 33.7412806°S 18.9982472°E / -33.7412806; 18.9982472
تاسیس1996
گنجائش10,000
مشتغلبولینڈ
اینڈ نیم
ریبیک کیلڈرز اینڈ
اصطبل اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ27 دسمبر 1997:
 بھارت بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ6 اکتوبر 2018:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  زمبابوے
ٹیم کی معلومات
بولینڈ کرکٹ ٹیم (1996-تاحال)
کیپ کوبراز (2005-تاحال)
پارل راکس (2018-تاحال)
پارل رائلز (2023-تاحال)
بمطابق 19 فروری 2023
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/59147.html کرک انفو

بولینڈ پارک (انگریزی: Boland Park) جنوبی افریقا میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے جو فی الحال عام طور پر کرکٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کرکٹ عالمی کپ 2003ء میں اس اسٹیڈیم نے تین میچوں کی میزبانی کی تھی۔ اسٹیڈیم میں 10،000 افراد کی گنجائش موجود ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]