فائل:India A Logo.jpg بھارت اے کرکٹ ٹیم کا لوگو | |||
افراد کار | |||
---|---|---|---|
کپتان | پریانک پنچال (فرسٹ کلاس) سنجو سیمسن (لسٹ اے) | ||
کوچ | شیتانشو کوٹک | ||
فیلڈنگ کوچ | منیش بالی | ||
معلومات ٹیم | |||
تاسیس | 1992 | ||
تاریخ | |||
فرسٹ کلاس ڈیبیو | انگلستان اے 14 جنوری 1995 بمقام ایم چناسوامی اسٹیڈیم[1][2] | ||
باضابطہ ویب سائٹ: | باضابطہ ویب گاہ | ||
|
بھارت اے کرکٹ ٹیم ایک قومی کرکٹ ٹیم ہے جو بھارت کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ اصل بھارتی کرکٹ ٹیم سے نیچے بھارتی بین الاقوامی کرکٹ کا دوسرا درجہ ہے۔[3] اس وقت ٹیم کی کپتانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں پریانک پنچال[4] جبکہ لسٹ اے کرکٹ میں سنجو سیمسن کر رہے ہیں۔ ٹیم کی کوچنگ سابق سوراشٹر کے کھلاڑی شیتانشو کوٹک کر رہے ہیں۔[5][6]
بھارت اے کی طرف سے کھیلے گئے میچوں کو ٹیسٹ یا ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی بجائے بالترتیب فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کی درجہ بندی دی جاتی ہے۔[3]