بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2007ء

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2007ء
بھارت
انگلینڈ
تاریخ 19 جولائی – 8 ستمبر 2007ء
کپتان راہول ڈریوڈ مائیکل وان (ٹیسٹ)
پال کولنگ ووڈ (ایک روزہ بین الاقوامی)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ بھارت 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور دنیش کارتیک (263) کیون پیٹرسن (345)
زیادہ وکٹیں ظہیر خان (18) جیمز اینڈرسن (14)
بہترین کھلاڑی ظہیر خان (بھارت) اور جیمز اینڈرسن (انگلینڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ انگلینڈ 7 میچوں کی سیریز 4–3 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سچن ٹنڈولکر (374) ایان بیل (422)
زیادہ وکٹیں اجیت اگرکر (7)
آر. پی. سنگھ (7)
جیمز اینڈرسن (14)
بہترین کھلاڑی ایان بیل (انگلینڈ)

بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم نے 19 جولائی سے 8 ستمبر 2007ء تک انگلینڈ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 3 ٹیسٹ اور 7 ون ڈے شامل تھے۔ ٹیسٹ سیریز کے دوران پٹودی ٹرافی جو کہ میریلیبون کرکٹ کلب کی طرف سے بھارت کے ٹیسٹ ڈیبیو کی 118 ویں سالگرہ کی یاد میں کمیشن کیا گیا انعام ہے، کے لیے مقابلہ کیا گیا۔ اسے جوسلین برٹن ہولبورن، لندن نے ڈیزائن اور تخلیق کیا تھا۔

پٹودی ٹرافی (ٹیسٹ)

[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]
19–23 جولائی
سکور کارڈ
ب
298 (91.2 اوورز)
اینڈریوسٹراس 96 (186)
شری شانت 3/67 (22 اوورز)
201 (77.2 اوورز)
وسیم جعفر 58 (156)
جیمز اینڈرسن 5/42 (24.2 اوورز)
282 (79 اوورز)
کیون پیٹرسن 134 (213)
آر. پی. سنگھ 5/59 (16.3 اوورز)
282/9 (96 اوورز)
مہندرسنگھ دھونی 76* (159)
کرس ٹریملیٹ 3/52 (21 اوورز)
میچ ڈرا
لارڈز, لندن
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کیون پیٹرسن (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کرس ٹریملیٹ (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • پہلے دن کا کھیل خراب روشنی کی وجہ سے 81 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
  • دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث 68 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
  • تیسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے 45 اوورز تک کم کر دیا گیا۔
  • پانچویں دن کا کھیل خراب روشنی اور بارش کی وجہ سے 47 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
27–31 جولائی
سکور کارڈ
ب
198 (65.3 اوورز)
ایلسٹرکک 43 (111)
ظہیر خان 4/59 (21 اوورز)
481 (158.5 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 91 (196)
مونٹی پنیسر 4/101 (33.5 اوورز)
355 (104 اوورز)
مائیکل وان 124 (193)
ظہیر خان 5/75 (27 اوورز)
73/3 (24.1 اوورز)
وسیم جعفر 22 (45)
کرس ٹریملیٹ 3/12 (7.1 اوورز)
بھارت 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
امپائر: ایان ہاویل (جنوبی افریقہ) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ظہیر خان (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پہلے دن کا کھیل 55 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

تیسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
9–13 اگست
سکور کارڈ
ب
664 (170 اوورز)
انیل کمبلے 110* (193)
جیمز اینڈرسن 4/182 (40 اوورز)
345 (103.1 اوورز)
ایان بیل 63 (96)
ظہیر خان 3/32 (22 اوورز)
180/6ڈکلیئر (58 اوورز)
سوربھ گانگولی 57 (68)
پال کولنگ ووڈ 2/24 (10 اوورز)
369/6 (110 اوورز)
کیون پیٹرسن 101 (159)
شری شانت 3/53 (21 اوورز)
میچ ڈرا
اوول, لندن
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ایان ہاویل (جنوبی افریقہ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: انیل کمبلے (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • چوتھے دن کا کھیل بارش کے باعث 86 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

نیٹ ویسٹ سیریز (ایک روزہ بین الاقوامی)

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
21 اگست
سکور کارڈ
انگلینڈ 
288/2 (50 اوورز)
ب
 بھارت
184 (50 اوورز)
ایان بیل 126* (118)
ظہیر خان 1/49 (10 اوورز)
راہول ڈریوڈ 46 (72)
جیمز اینڈرسن 4/23 (10 اوورز)
انگلینڈ 104 رنز سے جیت گیا۔
روزباؤل, ساؤتھمپٹن
امپائر: مارک بینسن (انگلینڈ) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ایان بیل (انگلینڈ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
24 اگست
سکور کارڈ
 بھارت
329/7 (50 اوورز)
ب
انگلینڈ 
320/8 (50 اوورز)
ایان بیل 64 (96)
پیوش چاولہ 3/60 (10 اوورز)
بھارت 9 رنز سے جیت گیا۔
کاونٹی گراؤنڈ, برسٹل
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور ایان گولڈ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: راہول ڈریوڈ (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
27 اگست
سکور کارڈ
انگلینڈ 
281/8 (50 اوورز)
ب
 بھارت
239 (48.1 اوورز)
ایان بیل 79 (89)
آر. پی. سنگھ 3/55 (9 اوورز)
سوربھ گانگولی 72 (104)
جیمز اینڈرسن 3/32 (9.1 اوورز)
انگلینڈ 42 رنز سے جیت گیا۔
ایجبیسٹن, برمنگھم
امپائر: مارک بینسن (انگلینڈ) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ایان بیل (انگلینڈ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
30 اگست
سکور کارڈ
 بھارت
212 (49.4 اوورز)
ب
انگلینڈ 
213/7 (48 اوورز)
یوراج سنگھ 71 (104)
سٹوارٹ براڈ 4/51 (10 اوورز)
پال کولنگ ووڈ 47 (55)
اجیت اگرکر 4/60 (10 اوورز)
انگلینڈ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور مارک بینسن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: سٹوارٹ براڈ (انگلینڈ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
2 ستمبر
سکور کارڈ
بھارت 
324/6 (50 اوورز)
ب
 انگلینڈ
242/8 (39 اوورز)
یوراج سنگھ 72 (57)
پال کولنگ ووڈ 1/48 (10 اوورز)
بھارت 38 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس)
ہیڈنگلے, لیڈز
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور نائجل لونگ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: سوربھ گانگولی (بھارت)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
5 ستمبر
سکور کارڈ
انگلینڈ 
316/6 (50 اوورز)
ب
 بھارت
317/8 (49.4 اوورز)
اویس شاہ 107* (95)
ظہیر خان 1/43 (10 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 94 (81)
سٹوارٹ براڈ 2/46 (9.4 اوورز)
بھارت 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول, لندن
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور پیٹر ہارٹلے (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: سچن ٹنڈولکر (بھارت)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • لیوک رائٹ (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • اویس شاہ (انگلینڈ) ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[1]

ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
8 ستمبر
سکور کارڈ
بھارت 
187 (47.3 اوورز)
ب
 انگلینڈ
188/3 (36.2 اوورز)
کیون پیٹرسن 71* (96)
آر. پی. سنگھ 2/40 (7 اوورز)
انگلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور ایان گولڈ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: کیون پیٹرسن (انگلینڈ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Uthappa seals thriller for India"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2007ء