یہ بھارت کے علاقہ جات کی ایک غیر سرکاری یا نیم سرکاری فہرست ہے۔ کچھ علاقہ جات جغرافیائی، نسلی، لسانی، لہجہ یا ثقافتی بنیادوں پر ہیں، جبکہ کچھ تاریخی، ریاستوں یا صوبوں کے مطابق ہیں۔
نام | آبادی (2011 مردم شماری) | سب سے بڑا شہر | رقبہ |
---|---|---|---|
مشرقی بھارت | 270،673،657 | کولکاتہ | 425،432 کلومیٹر2 |
شمالی بھارت | 543،937،430 | دلی | 726،133 کلومیٹر2 |
شمال مشرقی بھارت | 44،980،294 | گوہاٹی | 255،086 کلومیٹر2 |
جنوبی بھارت | 252،557،336 | چنائی | 636،236 کلومیٹر2 |
مغربی بھارت | 174،800،087 | ممبئی | 508،042 کلومیٹر2 |
|
|