بھارتی سڑکوں کا جال

بھارت کی اہم سڑکیں

بھارت میں 31 مارچ 2015ء کے مطابق 5،472،144 کلومیٹر (3،400،233 میل) سڑکوں کا ایک جال موکود ہے، جو دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔


بیرونی روابط

[ترمیم]

* Types of roads | Classification of roads in Indiaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ construction-guide.in (Error: unknown archive URL)