بھوٹان کرکٹ کونسل بورڈ

بھوٹان کرکٹ کونسل بورڈ
بی سی سی بی
کھیلکرکٹ
اختیاراتقومی
تاسیس2001
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی)
صدر دفترتھمپو
صدرتھنلے وانگچک دورجی
باضابطہ ویب سائٹ
www.cricketbhutan.org
بھوٹان کا پرچم

بھوٹان کرکٹ کونسل بورڈ بھوٹان میں کرکٹ کے کھیل کی سرکاری گورننگ باڈی ہے۔ اس کا موجودہ صدر دفتر بھوٹان کے تھمپو میں ہے۔ بھوٹان کرکٹ کونسل بورڈ بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں بھوٹان کا نمائندہ ہے اور ایک ملحقہ رکن ہے اور 2001ء سے اس ادارے کا رکن رہا ہے۔ یہ ایشین کرکٹ کونسل کا بھی رکن ہے۔2017ء میں ایسوسی ایٹ ممبر بن گئے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018