راگ موسیقی | |
فائل:Dhrupad.jpg | |
فہرست ٹھاٹھ | |
بھوپالی کلیان ٹھاٹھ کا اوڈو راگ ہے۔ اس کو بھوپ کلیان بھو کہتے ہیں۔ یہ راگ شدھ کلیان اور چندر کانت سے بے حد مشابہ ہے۔
بھوپالی میں مدھم اور نکھاد ورج ہیں؛ رکھب، گندھار اور دھیوت شدھ استعمال ہوتے ہیں۔ وادی سر گندھار ہے اور سموادی دھیوت ہوتا ہے۔ بعض افراد کے نزدیک وادی پنچھم اور سموادی کھرج، لیکن پہلی ترکیب درست اور زیادہ خوبصورت ہے۔
بھوپالی گانے کا وقت رات کا پہلا پہر ہے۔ راگ بھوپالی کے تمام سروں کو کومل کر دینے سے راگ بھوپال یہ بھوپالی ٹوڈی بن جاتا ہے، جو بھیرویں ٹھاٹھ یہ ٹوڈو ٹھاٹھ سے منسوب ہے۔ راگ بھوپالی میں
بھوپالی کی آروہی آمروہی درج ذیل ہے
آروہی سا رے گا پا دھا سا
آمروہی سا رے گا پا دھا سا
راگ بھوپالی میں استاد مہدی حسن صاحب نے ایک گیت جس میں بھوپالی سروں کا استعمال کیا: بول یہ ہیں
دنیا کسی کے پیار میں، جنت سے کم نہیں
اک دل ربا ہے دل میں، جو حوروں سے کم نہیں
بھوپ/ بھوپالی
بھوپالی فلمی گیتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chandrakantha.com (Error: unknown archive URL)