بی وی رادھا

بی وی رادھا
(کنڑا میں: ಬಿ.ವಿ. ರಾಧಾ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اگست 1948ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 ستمبر 2017ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بنگلور وجے رادھا (انگریزی: B. V. Radha) (ولادت: 15 اگست 1948ء - وفات: 10 ستمبر 2017ء) جو عام طور پر بی وی رادھا کے نام سے جانی جاتی ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر تھیں۔[2] انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1964ء میں کنڑ فلم ناواکوٹی نارائن سے کیا تھا۔[3] فلموں میں وہ زیادہ تر معاون کردار ادا کرتی تھیں، 300. سے زیادہ فلموں میں کام کیا، جن میں سے 250کنڑ فلمیں تھیں اور باقی تمل ، تیلگو ، ملیالم ، ٹولو اور ہندی میں تھیں۔[4]

ابتدائی زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

بی وی رادھا 15 اگست 1948ء کے بنگلور میں ایک کاشتکاری خاندان میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کا اصلی نام راج لکشمی تھا۔ اداکارہ بننے میں دلچسپی ہونے کی وجہ سے انھوں نے سنیما میں آنے کے لیے اسکول چھوڑ دیا۔ انھوں نے اپنا پہلا کردار 1964 میں کنڑ فلم ناواکوٹی نارائن میں ادا کیا تھا ، جس میں اداکار راج کمار نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔[3]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

بی وی رادھا کی شادی کنڑ کے مشہور فلم ڈائریکٹر کے ایس ایل سوامی سے ہوئی تھی۔[3]

وفات

[ترمیم]

بی وی رادھا 10 ستمبر 2017ء کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔[5][6][3] اطلاعات کے مطابق ، رادھا کو اتوار کی صبح تقریبا 4 بجے نجی اسپتال لے جایا گیا۔ وہ اسپتال میں ہی انتقال کر گئیں۔[3] ان کو کچھ سال پہلے ہی کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ ان کی آخری خواہشات کے مطابق، ان کا جسم بنگلورو کے ایک میڈیکل کالج میں عطیہ کیا جائے گا۔[3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ربط: https://www.imdb.com/name/nm3297448/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2019
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "B. V. Radha" 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Veteran Kannada actor and producer BV Radha dies at 70"۔ thenewsminute 
  4. "B. V. Radha profile"۔ veethi.com۔ 10 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 
  5. "veteran-south-indian-actor"۔ deccanherald 
  6. "Veteran actor BV Radha passes away in Bengaluru"۔ indianexpress