بیلم کونڈا سرینیواس

بیلم کونڈا سرینیواس
بیلم کونڈا سرینیواس

معلومات شخصیت
پیدائش (1993-01-03) 3 جنوری 1993 (عمر 32 برس)[1]
گنٹور، آندھرا پردیش، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین بیلم کونڈا سریش
عملی زندگی
مادر علمی لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیلم کونڈا سرینیواس[2] ایک بھارتی تیلگو اداکار ہیں۔ آپ نے تیلگو سنیما میں اپنے فنی سفر کا آغاز 2014ء میں فلم اللوڈو سینو سے کیا، اس فلم میں آپ نے اداکارہ سامنتھا اکنینی کے ساتھ کام کیا۔[3] آپ تیلگو فلم ساز بیلم کونڈا سریش کے بیٹے ہیں۔

آپ کی آخری فلم کووچم تھی، اس فلم میں آپ کاجل اگروال اور مہرین پیرزادہ کے ساتھ نظر آئے۔ یہ فلم دسمبر 2018ء میں جاری کی گئی۔

فلموگرافی

[ترمیم]
سال عنوان کردار ہدایت کار ہندی ڈب حواشی
2014ء اللوڈو سینو اللوڈو سینو وی وی ونایک مرد کا بدلہ پہلی فلم
2016ء سپیڈنوڈو سوبھان بھیمانینی سرینیواس راؤ سپیڈنوڈو سنڈراپانڈین کا ری میک
2017ء جیا جانکی نایکا گگن بویاپتی سرینو خونخار
2018ء ساکشیم وشوا سریواس پرلے
کووچم وجے سرینیواس ممیلا

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]