بینکاک بندرگاہ

بینکاک بندرگاہ

بینکاک بندرگاہ یا بینکاک پورٹ یا کھلونگ توئی بندرگاہ (انگریزی: Bangkok Port) ((تائی لو: ท่าเรือกรุงเทพ)‏) تھائی لینڈ کے دار الحکومت بینکاک کے کھلونگ توئی ضلع میں دریائے چاو پھرایا پر ایک بین الاقوامی بندرگاہ ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]