بے حد ایک بھارتی ہندی سیریل ہے، جو سونی پر نشر ہوا ہے۔ اس میں اہم کردار کوشل تندوں، جینیفر ونگٹ اور انیری وجانی ہیں۔ یہ ایک رومانی اور نفسیات آمیزشوں کا حامل شو ہے۔ اس کا آغاز 11 اکتوبر 2016ء کو ہوا تھا۔[1] یہ کہانی ایک لڑکی مایا مہروترا کی ہے اور اس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ کس طرح دوران زندگی اور ارجن اور سانچھ سے روشناس ہوتی ہے جب وہ اپنی تقدیر کی باز تحریر کی کوشش کرتی ہے۔